اسلام آباد ، 06 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کئے ہیں۔