دنیا بھر میں شرح سود بلند ترین سطح پر ہونے کی وجہ سے مہنگائی پھیلی ہے؛مفتاح اسماعیل

6

کراچی، 06 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں کراچی چیمبر آف کامرس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں شرح سود بلند ترین سطح پر ہونے کی وجہ سے مہنگائی پھیلی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کئے ہیں۔