وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات

4

لاہور،08اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان کی پیر کو یہاں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں حلقہ سے متعلق مسائل اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔