لاہور،28اگست(اے پی پی): وزیرِ اعظم شہباز شریف ضلع جعفرآباد کے سیلاب متاثرہ گاؤں اللہ دینو کے دورے پر لاہور سے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جعفرآباد جاتے ہوئے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔