اسلام آباد، 23 اگست ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی تماشے چلتے رہیں گے، سیلاب متاثرین اولین ترجیح ہونی چاہئیے۔