پاراچنار؛ جشن آزادی پاکستان کے دن کی مناسبت سے پرچم کشائی اور ریلی نکالی گئی

11

پاراچنار،14 اگست(اے پی پی ):  جشن آزادی پاکستان کے دن کی مناسبت سے پرچم کشائی اور واک منعقد ہوئی جس میں مشران ، طلبہ،افیسرز،سیکورٹی فورسز کے افسران نے شرکت کی۔