پاراچنار؛ سرکاری سکولوں کے داخلے مہم کی آگاہی کے سلسلے میں واک کا انعقاد

9

پاراچنار، 18 اگست (اے پی پی):کرم کے صدر مقام پاراچنار میں سرکاری سکولوں کے طلبہ کے داخلے مہم کی آگاہی کے سلسلے میں واک  کا انعقاد کیا گیا۔