پاکستان بنا ہی ترقی کرنے کیلئے انشاءاللہ پاکستان ضرور ترقی کرے گا ؛ سابق ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ

3

اسلام آباد، 14 اگست  (اے پی پی ): سابق ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر اے پی پی سے   گفتگو میں قوم کو آزادی کی مبارکباددی اور کہا کہ پاکستان بنا ہی ترقی  کرنے  کیلئے انشاءاللہ پاکستان ضرور تر قی کرے گا، مایوسی کی کسی بھی بات پر دھیان  نا  دیں۔