پاکستان کی ترقی تب ممکن ہے جب ہم اپنی روایات اور معاشرتی اقدار پرعمل پیرا ہوں گے  ؛ شازہ فاطمہ خواجہ

7

اسلام آباد، 14 اگست  (اے پی پی ): وزیر اعظم کی معاون خصوصی شازہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات  کے موقع پرا ے پی پی  سے گفتگو میں کہا ہے کہ  پاکستان کی   ترقی   تب ممکن ہے  جب ہم  اپنی  روایات اور معاشرتی  اقدار  پر عمل پیرا ہوں   گے  اور  معاشرے  میں ایک  دوسروں کو برداشت کریں  گے۔