اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی): وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی پاکستان کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔