پوری قوم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، ملک احمد خان  

28

اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔