پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر 8 برس دباؤ ڈالا ،الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے؛ شیری رحمان

13

اسلام آباد، 04 اگست (ے پی پی ):وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جمعرات کو یہاں نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے  الیکشن کمیشن پر 8 برس دباؤ ڈالا ، الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج  کا کوئی قانونی جواز نہیں  ہے ۔