ملتان، 4 اگست ،04 (اے پی پی ): اور چئیرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا چئیرپرسن سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن سکول، بچوں کے ہوسٹل،کچن اور سٹاف حاضری بھی چیک کی سارہ احمد نے بیورو میں مقیم بچوں سے بھی ملاقات کی اور بچوں کے ساتھ وقت بھی گزار چئیرپرسن نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان میں بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔