ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی عوامی مسائل کے حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی جاری

10

ملتان، 15 اگست ( اےپی پی): ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو کی عوامی مسائل کے حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے باقاعدگی سے کھلی کچہری میں مسائل کی شنوائی کی پیرنٹس ایکٹ کے تحت برزگ شہریوں کی درخواستوں پر فوری احکامات جاری کئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر آفس اور ضلعی اداروں کو فوری عوامی ریلیف کا ذریعہ بنانا مشن ہے اور کہا ہر خاص و عام کے مسائل کا ازالہ یکساں قانون کے تحت کیا جارہا ہے اور انہوں نے کہا کہ شہر کی ترقی کیلئے اداروں کا بھرپور پرفارمنس آڈٹ کرونگا سائلین  کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شکایات و مسائل حل ہونے پر اظہار اطمینان کا اظہار کیا۔