ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ ملک پیچھے رہ گیا، مفتاح اسماعیل

12

اسلام آباد ،05 اگست  (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ ملک پیچھے رہ گیا۔