ملکی برآمدات کو بڑھانے کی ضرورت ہے، مفتاح اسماعیل

2

اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ملکی برآمدات کو بڑھانے کی ضرورت  ہے۔