کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان واپس پہنچ گئے

11

 

اسلام آباد، 15 اگست(اے پی پی):کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا، میڈل ہولڈر کھلاڑیوں پر  پھول نچھاور کیے  گئے۔  کھلاڑیوں کی آمد پراسلام  آباد ایئرپورٹ پاکستان زندہ بعد کے نعروں سے گونج اٹھا۔