کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم ان کے حوصلے  توڑ نہیں سکے، قمر زمان کائرہ  

15

اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ  نے  یوم استحصال ریلی سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم ان کے حوصلے  توڑ نہیں سکے۔