کور کمانڈر کوئٹہ کی ساتھیوں سمیت شہادت پر ساری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، حافظ طاہر اشرفی

24

لاہور،04 اگست (اے پی پی ):چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کور کمانڈر کوئٹہ کی ساتھیوں سمیت شہادت پر ساری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے ۔