یو اے ای کی طرف سے امدادی سامان کا  پہلا جہاز پہنچ گیا، 10 فلائٹس مزید آئیں گی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو

28

راولپنڈی،28 اگست ( اےپی پی): وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای کی طرف سے امدادی سامان کا  پہلا جہاز پہنچ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 10 فلائٹس مزید آئیں گی۔