Home Documentaries ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو معیشت مستحکم تھی؛ وفاقی...

ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو معیشت مستحکم تھی؛ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد،28 ستمبر(اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو  یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو معیشت مستحکم تھی۔انہوں نے کہا کہ کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Exit mobile version