۔5 اگست 2019 کے اقدام کو بھارت فوری طور پر واپس لے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

2

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے اقدام کو بھارت فوری طور پر واپس لے۔