حالیہ سیلاب سے خواتین اور بچوں سمیت 3 کروڑ 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

7

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے خواتین اور بچوں سمیت 3 کروڑ 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔