بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

27

نیویارک، 24 ستمبر ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔