دل کے امراض میں اضافے کا بڑا سبب ٹینشن بھی ہے؛ صدرمملکت عارف علوی

22

اسلام آباد، 29 ستمبر (اے پی پی ):صدرمملکت عارف علوی نے  کہا ہے کہ دل کے امراض میں اضافے کا بڑا سبب ٹینشن بھی ہے۔

جمعرات کو یہاں  عالمی یوم قلب کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ  کسی بھی بیماری کو احتیاطی تدابیر سے روکنے کے لئے بنیادی آگاہی ہونی چاہیے۔