کسی بھی بیماری کو احتیاطی تدابیر سے روکنے کے لئے بنیادی آگاہی ہونی چاہیے؛ صدرمملکت عارف علوی

19

اسلام آباد، 29 ستمبر (اے پی پی ):صدرمملکت عارف علوی نے  کہا ہے کہ  کسی بھی بیماری کو احتیاطی تدابیر سے روکنے کے لئے بنیادی آگاہی ہونی چاہیے۔

جمعرات کو یہاں  عالمی یوم قلب کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ  دل کے امراض میں اضافے کا بڑا سبب ٹینشن بھی ہے۔