وزیرِ اعظم سے آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

32

سمرقند،16ستمبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم  محمدشہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے جمعہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی شعبہ میں تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔