6 ستمبر کو پاک فوج نے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا؛ وزیر اعظم شہباز شریف

12

اسلام آباد ، 06 ستمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے سلسلے میں یادگارِ شہداء اسلام آباد پر حاضری کے موقع پر کہا ہے کہ 6 ستمبر  کو پاک فوج نے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔انہوں نے  کہا کہ قوم سیلاب کی آفت سے نمٹنے کے لئے یک جان ہے۔