اوکاڑہ؛ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان گرفتار

7

 اوکاڑہ،03اکتوبر(اے پی پی ): ایس ایچ او  منڈی احمد آباد اعجاز احمد اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران فتح محمد عرف فتو ولد طریز قوم وٹو سکنہ ہڑل کے قبضہ سے 1730گرام چرس برآمد کر لی ہے  جبکہ غلام احمد ولد علاولقوم وٹو سکنہ رکھ رڑی بصیرپور کے قبضہ سے 20لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے  منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔