روپے کی قدر مستحکم ہونے سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو رہی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار

12

اسلام آباد، 6 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  نےاسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے کی قدر مستحکم ہونے سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صنعت کاروں سے بجلی کے 19 روپے 99 پیسے فی یونٹ چارج کیے جائیں گے۔