اسلام آباد، 11 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ 4 برس مقتدر رہ کر بھی شریف خاندان کے خلاف الزامات کے ثبوت پیش نہ کرسکا۔
وزیر اطلاعات نے مزید کہا پہلا وزیر اعظم تھا جو پی ایم ہاؤس کی ریکارڈنگز کو قانونی تحفظ فراہم کرتا رہا۔