صنعتی و معاشی ترقی سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں؛ سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

11

لاہور، 20 اکتوبر(اے پی پی): سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے جمعرات کو یہاں  شاہراہ قائد اعظم پر سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صنعتی و معاشی ترقی سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔