ضمنی انتخابات سیلان متاثرہ  علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے بہت اہمیت کے حامل ہیں؛ بلاول بھٹو زرداری

34

اسلام آباد، 15 اکتوبر (اے پی پی ):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے   ہفتہ کو یہاں  میڈیا سے گفتگو میں  کہا ہ کہ  ملک نے  تاریخی  مون سون کیبعد  سیلاب کا سامنا کیا ہے ، ہر سات میں  سے  ایک پاکستانی سیلاب سے متاثر ہوا ، سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات ان علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔