مری؛ گجرات سے آئی سکول بس کو حادثہ، ڈرائیور جانبحق

64

مری،23 اکتوبر (اے پی پی ): ایوبیہ روڈ دریاگلی کے مقام پر گجرات سے آئی سکول بس حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں  ڈرائیور موقع پر جانبحق  ہو گیا جب کہ سکول کی زخمی بچیوں  کو ٹی ایچ کیو ہسپتال مری علاج کے لئے پہنچا دیا ہے ۔