معاشرے میں سیاسی پولرائزیشن کی سرائیت سے ادارے بھی محفوظ نہیں، ملک احمد خان

11

اسلام آباد، 11 اکتوبر ( اےپی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں سیاسی پولرائزیشن  کی سرائیت سے ادارے بھی محفوظ نہیں۔