راولپنڈی ، 26 اکتوبر (اے پی پی ):میلاد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے بدھ کو یہاں خانہ فرہنگ ایران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف فنکار رضا مدنی اور مہدی ایرانی کے قرانی فن پاروں کی نمائش اور تربیتی ورکشاپ کی تقریب منعقد ہوئی ۔