اسلام آباد،19اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔