وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کی ملاقات

37

اسلام آباد،18اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے  منگل کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔