اسلام آباد، 17 اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہء بلوچستان کیلئے پیر کو جیکب آباد پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ اعظم نے دورانِ پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔