اسلام آباد، 3 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے سیلاب متاثرین امداد کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیش بورڈ سے ہمیں معلوم ہو گا کہ نقصان کتنا ہوا اور متاثرین کو کتنی امداد ملی؟