پاراچنار؛شلوزان روڈ پر سکول کی گاڑی کو حادثہ،33بچے زخمی

25

پاراچنار،18اکتوبر(اے پی پی):اپر کرم شلوزان روڈ پر سکول کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس جے نتیجے میں گاڑی میں سوار 33 بچے زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے 5کی حالت نازک ہے اور انہیں پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔