پاکپتن؛ شہید سب انسپکٹر سرور اکرم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

9

پاکپتن ، 11 اکتوبر (اے پی پی ):پنجاب پولیس کے شہید سب انسپکٹر سرور اکرم کی نماز جنازہ ڈی پی او آفس پاکپتن میں ادا کر دی گئی ہے ۔نماز جنازہ میں آر پی او ساہیوال، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید توصیف حیدر ،پولیس افسران اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔