چترال؛ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول اختتام پذیر،ٹرافی چترال پولو ٹیم نے جیت لی

45

چترال،02اکتوبر(اے پی پی): دس روزہ  ڈسٹرکٹ یوتھ پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا ہے جس میں 17  پولو ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ میں چترال پولو ٹیم نے ایک کے مقابلے میں تین گولوں سے دروش پولو ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کردی۔

 بادشاہوں کے اس کھیل کو دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں تماشائی میدان میں موجود تھے۔ تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔