ہمارا معاشرہ بزرگوں اور والدین کو  قدر و منزلت دیتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

4

اسلام آباد، 11 اکتوبر(اے پی پی):صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو یہاں فاؤنڈیشن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا معاشرہ بزرگوں اور والدین کو  قدر و منزلت دیتا ہے۔