ملتان، 19 نومبر (اے پی پی ): بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ،بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم نے دورہ پاکستان میں ون ڈے سیریز اپنے نام کی اور چار روزہ میچ اور ٹی 20 سیریز برابر رہی۔
بنگلہ دیش کپتان احرار آمین نے کہا کہ دورہ پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جبکہ بنگلہ دیش مینجر ہنان سرکار نے کہا کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی سے متاثر ہوئی۔











