پاراچنار،14 نومبر(اے پی پی ): ضلع کرم میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے سبب علاقے میں سردی کی شدید لہر کے باعث لوگ گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ شہر اور ضلع کرم میں سڑکیں سنسان ہو کر رہ گئی ہیں ۔