وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے  ہاؤسنگ و تعمیرات مولانا عبدالواسع کی ملاقات

13

اسلام آباد،20دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے  ہاؤسنگ و تعمیرات مولانا عبدالواسع نے منگل کو یہاں ملاقات  کی ہے ۔ملاقات میں وزارت ہاؤسنگ  و تعمیرات کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔