وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات

16

اسلام آباد،20دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے  منگل کو یہاں ملاقات  کی ہے ۔ ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی ۔