پاراچنار؛ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی، شہداء کو خراج تحسین پیش

22

پاراچنار ، 26 دسمبر (اے پی پی ): پاراچنار میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور پاراچنار سے تعلق رکھنے والے چار شہیدوں کی قبروں پر حاضری دی گئی۔اس موقع پر آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین بھی  پیش کیا گیا ۔