اسلام آباد،3جنوری(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیر مملکت پاور ڈویژن محمد ہاشم نوتیزئی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں پاور ڈویژن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔